اعمال 11:9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 11:9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
خداوند نے فرمایا، ”اُٹھ، اُس گلی میں جا جو ’سیدھی‘ کہلاتی ہے۔ وہاں یہوداہ کے گھر میں ترسس کے ایک آدمی کا پتا کرنا جس کا نام ساؤل ہے۔ کیونکہ دیکھ، وہ دعا کر رہا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URDGVUاعمال 11:9 URD (کِتابِ مُقادّس)
خُداوند نے اُس سے کہا اُٹھ۔ اُس کُوچہ میں جا جو سِیدھا کہلاتا ہے اور یہُوداؔہ کے گھر میں ساؤُؔل نام ترسی کو پُوچھ لے کیونکہ دیکھ وہ دُعا کر رہا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 URDاعمال 11:9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
خُداوؔند نے اُس سے فرمایا، ”اُس کوچہ میں جو سیدھا کہلاتا ہے، یہُوداہؔ کے گھر جانا وہاں ساؤلؔ ترسُسؔ نامی ایک آدمی ہے تو اُس کے بارے میں پُوچھنا کیونکہ دیکھ وہ دعا کرنے میں مشغُول ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 9 UCV