اعمال 9:8 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 9:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہاں کافی عرصے سے ایک آدمی رہتا تھا جس کا نام شمعون تھا۔ وہ جادوگر تھا اور اُس کے حیرت انگیز کام سے سامریہ کے لوگ بہت متاثر تھے۔ اُس کا اپنا دعویٰ تھا کہ مَیں کوئی خاص شخص ہوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URDGVUاعمال 9:8 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِس سے پہلے شمعُوؔن نام ایک شخص اُس شہر میں جادُوگری کرتا تھا اور سامرؔیہ کے لوگوں کو حَیران رکھتا اور یہ کہتا تھا کہ مَیں بھی کوئی بڑا شخص ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URDاعمال 9:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کچھ عرصہ سے شمعُونؔ نام ایک آدمی نے سامریہؔ شہر میں اَپنی جادُوگری سے سارے سامریہؔ کے لوگوں کو حیرت میں ڈال رکھا تھا اَور کہتا تھا کہ وہ ایک بڑا آدمی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 UCV