اعمال 6:8 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 6:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جو کچھ بھی فلپّس نے کہا اور جو بھی الٰہی نشان اُس نے دکھائے، اُس پر سننے والے ہجوم نے یک دل ہو کر توجہ دی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URDGVUاعمال 6:8 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور جو مُعجِزے فِلِپُّس دِکھاتا تھا لوگوں نے اُنہیں سُن کر اور دیکھ کر بِالاتِّفاق اُس کی باتوں پر جی لگایا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URDاعمال 6:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب لوگوں نے فِلِپُّسؔ کی باتیں سُنیں اَور اُن کے معجزے دیکھے تو وہ سَب کے سَب بڑے شوق سے اُن کی طرف مُتوجّہ ہونے لگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 UCV