اعمال 4:8-5 - Compare All Versions
اعمال 4:8-5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جماعت کے لوگ بِکھر جانے کے بعد جہاں جہاں گیٔے، کلام کی خُوشخبری سُناتے پھرے۔ چنانچہ فِلِپُّسؔ سامریہؔ کے ایک شہر میں گیٔے اَور وہاں المسیح کی مُنادی کرنے لگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 UCVاعمال 4:8-5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جو ایمان دار بکھر گئے تھے وہ جگہ جگہ جا کر اللہ کی خوش خبری سناتے پھرے۔ اِس طرح فلپّس سامریہ کے کسی شہر کو گیا اور وہاں کے لوگوں کو مسیح کے بارے میں بتایا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URDGVUاعمال 4:8-5 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس جو پراگندہ ہُوئے تھے وہ کلام کی خُوشخبری دیتے پِھرے۔ اور فِلِپُّس شہر سامرؔیہ میں جا کر لوگوں میں مسِیح کی مُنادی کرنے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URD