اعمال 34:8 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 34:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
درباری نے فلپّس سے پوچھا، ”مہربانی کر کے مجھے بتا دیجئے کہ نبی یہاں کس کا ذکر کر رہا ہے، اپنا یا کسی اَور کا؟“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URDGVUاعمال 34:8 URD (کِتابِ مُقادّس)
خوجہ نے فِلِپُّس سے کہا مَیں تیری مِنّت کر کے پُوچھتا ہُوں کہ نبی یہ کِس کے حق میں کہتا ہے؟ اپنے یا کِسی دُوسرے کے؟
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URDاعمال 34:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
خوجہ نے فِلِپُّسؔ سے کہا، ”مہربانی سے مُجھے بتائیے، نبی یہ باتیں کِس کے بارے میں کہتاہے۔ خُود یا کسی اَور کے بارے میں؟“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 UCV