Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 32:8 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 32:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کلامِ مُقدّس کا جو حوالہ وہ پڑھ رہا تھا یہ تھا، ’اُسے بھیڑ کی طرح ذبح کرنے کے لئے لے گئے۔ جس طرح لیلا بال کترنے والے کے سامنے خاموش رہتا ہے، اُسی طرح اُس نے اپنا منہ نہ کھولا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URDGVU

اعمال 32:8 URD (کِتابِ مُقادّس)

کِتابِ مُقدّس کی جو عِبارت وہ پڑھ رہا تھا یہ تھی کہ لوگ اُسے بھیڑ کی طرح ذبح کرنے کو لے گئے اور جِس طرح برّہ اپنے بال کترنے والے کے سامنے بے زُبان ہوتا ہے اُس طرح وہ اپنا مُنہ نہیں کھولتا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URD

اعمال 32:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کِتاب مُقدّس میں سے جو خوجہ پڑھ رہاتھا یہ تھا: ”لوگ اُنہیں بھیڑ کی طرح ذبح کرنے کے لیٔے لے گیٔے، اَور جِس طرح برّہ اَپنے بال کترنے والوں کے سامنے بے زبان ہوتاہے، اُسی طرح اُنہُوں نے بھی اَپنا مُنہ نہیں کھولا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 UCV