اعمال 30:8 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 30:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
فلپّس دوڑ کر رتھ کے پاس پہنچا تو سنا کہ وہ یسعیاہ نبی کی کتاب کی تلاوت کر رہا ہے۔ اُس نے پوچھا، ”کیا آپ کو اُس سب کی سمجھ آتی ہے جو آپ پڑھ رہے ہیں؟“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URDGVUاعمال 30:8 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس فِلِپُّس نے اُس طرف دَوڑ کر اُسے یسعیاہ نبی کا صحِیفہ پڑھتے سُنا اور کہا کہ جو تُو پڑھتا ہے اُسے سمجھتا بھی ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URDاعمال 30:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
فِلِپُّسؔ دَوڑکر رتھ کے نزدیک پہُنچے اَور رتھ سوار کو یَشعیاہ نبی کا صحیفہ پڑھتے ہویٔے سُنا۔ فِلِپُّسؔ نے اُس سے پُوچھا، ”کیا جو کچھ تو پڑھ رہاہے اُسے سمجھتا بھی ہے؟“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 UCV