اعمال 29:8 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 29:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
روح القدس نے فلپّس سے کہا، ”اُس کے پاس جا کر رتھ کے ساتھ ہو لے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URDGVUاعمال 29:8 URD (کِتابِ مُقادّس)
رُوح نے فِلِپُّس سے کہا کہ نزدِیک جا کر اُس رتھ کے ساتھ ہو لے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URDاعمال 29:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پاک رُوح نے فِلِپُّسؔ کو حُکم دیا، ”نزدیک جاؤ اَور رتھ کے ہمراہ ہو لو۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 UCV