Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 27:8 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 27:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

فلپّس اُٹھ کر روانہ ہوا۔ چلتے چلتے اُس کی ملاقات ایتھوپیا کی ملکہ کنداکے کے ایک خواجہ سرا سے ہوئی۔ ملکہ کے پورے خزانے پر مقرر یہ درباری عبادت کرنے کے لئے یروشلم گیا تھا

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URDGVU

اعمال 27:8 URD (کِتابِ مُقادّس)

وہ اُٹھ کر روانہ ہُؤا تو دیکھو ایک حبشی خوجہ آ رہا تھا۔ وہ حبشیوں کی ملِکہ کنداؔکے کا ایک وزِیر اور اُس کے سارے خزانہ کا مُختار تھا اور یروشلِیم میں عِبادت کے لِئے آیا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URD

اعمال 27:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

چنانچہ فِلِپُّسؔ اُٹھے اَور روانہ ہویٔے، راستے میں اُن کی مُلاقات ایک خوجہ سے ہویٔی جو ایتھوپیا کی ملِکہ کنداکؔے کا ایک وزیر تھا اَور اُس کے سارے خزانہ کی دیکھ بھال اُس کے ذمّہ تھی۔ یہ شخص یروشلیمؔ میں عبادت کی غرض سے آیاتھا،

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 UCV