اعمال 26:8 - Compare All Versions

اعمال 26:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پھر خُداوؔند کے فرشتہ نے فِلِپُّسؔ سے کہا، ”اُٹھو اَور جُنوب کی طرف اُس راہ پر جاؤ جو یروشلیمؔ سے بیابان میں ہوتی ہویٔی غزّہؔ کو جاتی ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 UCV

اعمال 26:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ایک دن رب کے فرشتے نے فلپّس سے کہا، ”اُٹھ کر جنوب کی طرف اُس راہ پر جا جو ریگستان میں سے گزر کر یروشلم سے غزہ کو جاتی ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URDGVU

اعمال 26:8 URD (کِتابِ مُقادّس)

پِھر خُداوند کے فرِشتہ نے فِلِپُّس سے کہا کہ اُٹھ کر دکھّن کی طرف اُس راہ تک جا جو یروشلِیم سے غَزّہ کو جاتی ہے اور جنگل میں ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URD