Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 24:8 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 24:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

شمعون نے کہا، ”پھر خداوند سے میرے لئے دعا کریں کہ آپ کی مذکورہ مصیبتوں میں سے مجھ پر کوئی نہ آئے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URDGVU

اعمال 24:8 URD (کِتابِ مُقادّس)

شمعُوؔن نے جواب میں کہا تُم میرے لِئے خُداوند سے دُعا کرو کہ جو باتیں تُم نے کہِیں اُن میں سے کوئی مُجھے پیش نہ آئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URD

اعمال 24:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب شمعُونؔ نے جَواب دیا، ”میرے لیٔے خُداوؔند سے دعا کرو کہ جو کچھ تُم نے کہا ہے وہ مُجھے پیش نہ آئے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 UCV