Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 20:8 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 20:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن پطرس نے جواب دیا، ”آپ کے پیسے آپ کے ساتھ غارت ہو جائیں، کیونکہ آپ نے سوچا کہ اللہ کی نعمت پیسوں سے خریدی جا سکتی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URDGVU

اعمال 20:8 URD (کِتابِ مُقادّس)

پطرس نے اُس سے کہا تیرے رُوپَے تیرے ساتھ غارت ہوں۔ اِس لِئے کہ تُو نے خُدا کی بخشِش کو رُوپَیوں سے حاصِل کرنے کا خیال کِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URD

اعمال 20:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پطرس نے جَواب میں فرمایا: ”تیرے رُوپے تیرے ساتھ غارت ہوں، کیونکہ تُونے رُوپیَوں سے خُدا کی اِس نِعمت کو خریدنا چاہا!

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 UCV