اعمال 2:8 - Compare All Versions

اعمال 2:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

بعض دیندار آدمیوں نے اِستِفنُسؔ کو لے جا کر دفنایا اَور اُن پر بڑا ماتم کیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 UCV

اعمال 2:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کچھ خدا ترس آدمیوں نے ستفنس کو دفن کر کے رو رو کر اُس کا ماتم کیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URDGVU

اعمال 2:8 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور دِین دار لوگ ستِفَنُس کو دفن کرنے کے لِئے لے گئے اور اُس پر بڑا ماتم کِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URD