اعمال 14:8 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 14:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب یروشلم میں رسولوں نے سنا کہ سامریہ نے اللہ کا کلام قبول کر لیا ہے تو اُنہوں نے پطرس اور یوحنا کو اُن کے پاس بھیج دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URDGVUاعمال 14:8 URD (کِتابِ مُقادّس)
جب رسُولوں نے جو یروشلِیم میں تھے سُنا کہ سامرِیوں نے خُدا کا کلام قبُول کر لِیا تو پطرؔس اور یُوحنّا کو اُن کے پاس بھیجا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 URDاعمال 14:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب یروشلیمؔ میں رسولوں نے سُنا کہ سامریہؔ کے لوگوں نے خُدا کا کلام قبُول کر لیا، تو اُنہُوں نے پطرس اَور یُوحنّا کو سامریہؔ بھیجا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 8 UCV