اعمال 1:8
اعمال 1:8 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور ساؤلؔ اِستِفنُسؔ کے قتل میں شامل تھا۔ اُسی دِن یروشلیمؔ میں جماعت پر مَظالم کا سلسلہ شروع ہو گیا، اَور رسولوں کے سِوا سارے مسیحی یہُودیؔہ اَور سامریہؔ کی اطراف میں بِکھر گیٔے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 8