Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 59:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 59:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب وہ ستفنس کو سنگسار کر رہے تھے تو اُس نے دعا کر کے کہا، ”اے خداوند عیسیٰ، میری روح کو قبول کر۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URDGVU

اعمال 59:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

پس یہ ستِفَنُس کو سنگسار کرتے رہے اور وہ یہ کہہ کر دُعا کرتا رہا کہ اَے خُداوند یِسُوعؔ! میری رُوح کو قبُول کر۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URD

اعمال 59:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب وہ اِستِفنُسؔ پر پتّھر برسا رہے تھے تو آپ یہ دعا کر رہے تھے، ”اَے خُداوؔند یِسوعؔ، میری رُوح کو قبُول فرما۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 UCV