Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 57:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 57:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یہ سنتے ہی اُنہوں نے چیخ چیخ کر ہاتھوں سے اپنے کانوں کو بند کر لیا اور مل کر اُس پر جھپٹ پڑے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URDGVU

اعمال 57:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

مگر اُنہوں نے بڑے زور سے چِلاّ کر اپنے کان بند کر لِئے اور ایک دِل ہو کر اُس پر جَھپٹے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URD

اعمال 57:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یہ سُنتے ہی لوگ زور سے چِلّائے اَور اَپنے کانوں میں اُنگلیاں دے لیں، اَور ایک ساتھ اِستِفنُسؔ پر جھپٹ پڑے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 UCV