Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 56:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 56:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُس نے کہا، ”دیکھو، مجھے آسمان کھلا ہوا دکھائی دے رہا ہے اور ابنِ آدم اللہ کے دہنے ہاتھ کھڑا ہے!“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URDGVU

اعمال 56:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

کہا کہ دیکھو! مَیں آسمان کو کُھلا اور اِبنِ آدمؔ کو خُدا کی دہنی طرف کھڑا دیکھتا ہُوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URD

اعمال 56:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”دیکھو،“ اِستِفنُسؔ نے فرمایا، ”میں آسمان کو کھُلا ہُوا اَور اِبن آدمؔ کو خُدا کے داہنے ہاتھ کھڑے ہویٔے دیکھتا ہُوں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 UCV