Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 52:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 52:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کیا کبھی کوئی نبی تھا جسے آپ کے باپ دادا نے نہ ستایا؟ اُنہوں نے اُنہیں بھی قتل کیا جنہوں نے راست باز مسیح کی پیش گوئی کی، اُس شخص کی جسے آپ نے دشمنوں کے حوالے کر کے مار ڈالا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URDGVU

اعمال 52:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

نبِیوں میں سے کِس کو تُمہارے باپ دادا نے نہیں ستایا؟ اُنہوں نے تو اُس راست باز کے آنے کی پیش خبری دینے والوں کو قتل کِیا اور اب تُم اُس کے پکڑوانے والے اور قاتِل ہُوئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URD

اعمال 52:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیا کویٔی نبی اَیسا بھی گُزرا ہے جسے تمہارے باپ دادا نے نہیں ستایا؟ اُنہُوں نے تو اُن نبیوں کو بھی قتل کر دیا جنہوں نے اُس راستباز کے آنے کی پیشین گوئی کی تھی۔ اَور اَب تُم نے اُنہیں پکڑواکر قتل کروا دیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 UCV