اعمال 44:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 44:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ریگستان میں ہمارے باپ دادا کے پاس ملاقات کا خیمہ تھا۔ اُسے اُس نمونے کے مطابق بنایا گیا تھا جو اللہ نے موسیٰ کو دکھایا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URDGVUاعمال 44:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
شہادت کا خَیمہ بیابان میں ہمارے باپ دادا کے پاس تھا جَیسا کہ مُوسیٰ سے کلام کرنے والے نے حُکم دِیا تھا کہ جو نمُونہ تُو نے دیکھا ہے اُسی کے مُوافِق اِسے بنا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URDاعمال 44:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”بیابان میں ہمارے آباؤاَجداد کے پاس شہادت کا خیمہ تھا۔ جِس کا نمونہ حضرت مَوشہ نے دیکھا تھا اَور خُدا نے اُنہیں ہدایت کی تھی کہ ایک خیمہ اُسی کے مُوافق بنانا، چنانچہ اُسی نمونہ کے مُطابق بنایا گیا جو آپ نے دیکھا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 UCV