اعمال 41:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 41:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُسی وقت اُنہوں نے بچھڑے کا بُت بنا کر اُسے قربانیاں پیش کیں اور اپنے ہاتھوں کے کام کی خوشی منائی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URDGVU

اعمال 41:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور اُن دِنوں میں اُنہوں نے ایک بچھڑا بنایا اور اُس بُت کو قُربانی چڑھائی اور اپنے ہاتھوں کے کاموں کی خُوشی منائی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URD

اعمال 41:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب اُنہُوں نے بچھڑا نُما بُت بنایا۔ اُس کے آگے قُربانیاں چڑھائیں اَور اَپنے ہاتھوں کی کاریگری پر جَشن منایا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 UCV