Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 40:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 40:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

وہ ہارون سے کہنے لگے، ’آئیں، ہمارے لئے دیوتا بنا دیں جو ہمارے آگے آگے چلتے ہوئے ہماری راہنمائی کریں۔ کیونکہ کیا معلوم کہ اُس بندے موسیٰ کو کیا ہوا ہے جو ہمیں مصر سے نکال لایا۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URDGVU

اعمال 40:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور اُنہوں نے ہارُونؔ سے کہا کہ ہمارے لِئے اَیسے معبُود بنا جو ہمارے آگے آگے چلیں کیونکہ یہ مُوسیٰ جو ہمیں مُلکِ مِصرؔ سے نِکال لایا ہم نہیں جانتے کہ وہ کیا ہُؤا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URD

اعمال 40:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُنہُوں نے حضرت ہارونؔ سے کہا، ’ہمارے لیٔے اَیسے معبُود بنادے جو ہمارے آگے آگے چلیں۔ کیونکہ ہم نہیں جانتے کہ حضرت مَوشہ جو ہمیں مُلک مِصر سے نکال کر لایٔے ہیں، اُن کے ساتھ کیا ہُوا!‘

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 UCV