اعمال 4:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 4:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

چنانچہ وہ کسدیوں کے ملک کو چھوڑ کر حاران میں رہنے لگا۔ وہاں اُس کا باپ فوت ہوا تو اللہ نے اُسے اِس ملک میں منتقل کیا جس میں آپ آج تک آباد ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URDGVU

اعمال 4:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

اِس پر وہ کَسدِیوں کے مُلک سے نِکل کر حاراؔن میں جا بسا اور وہاں سے اُس کے باپ کے مَرنے کے بعد خُدا نے اُس کو اِس مُلک میں لا کر بسا دِیا جِس میں تُم اب بستے ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URD

اعمال 4:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”چنانچہ آپ نے کَسدیوں کی سرزمین کو چھوڑ دیا اَور حارانؔ میں جا بسے۔ اُن کے والد کی وفات کے بعد، خُدا نے اُنہیں اِس مُلک میں لا بسایا جہاں اَب تُم بسے ہویٔے ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 UCV