Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 39:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 39:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن ہمارے باپ دادا نے اُس کی سننے سے انکار کر کے اُسے رد کر دیا۔ دل ہی دل میں وہ مصر کی طرف رجوع کر چکے تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URDGVU

اعمال 39:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

مگر ہمارے باپ دادا نے اُس کے فرمانبردار ہونا نہ چاہا بلکہ اُس کو ہٹا دِیا اور اُن کے دِل مِصرؔ کی طرف مائِل ہُوئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URD

اعمال 39:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”لیکن ہمارے آباؤاَجداد نے اُن کی فرمانبرداری نہ کی۔ بَلکہ، اُنہیں ردّ کر دیا اَور اُن کے دِل مِصر کی طرف راغِب ہونے لگے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 UCV