Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 38:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 38:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

موسیٰ ریگستان میں قوم کی جماعت میں شریک تھا۔ ایک طرف وہ اُس فرشتے کے ساتھ تھا جو سینا پہاڑ پر اُس سے باتیں کرتا تھا، دوسری طرف ہمارے باپ دادا کے ساتھ۔ فرشتے سے اُسے زندگی بخش باتیں مل گئیں جو اُسے ہمارے سپرد کرنی تھیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URDGVU

اعمال 38:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

یہ وُہی ہے جو بیابان کی کلِیسیا میں اُس فرِشتہ کے ساتھ جو کوہِ سِینا پر اُس سے ہم کلام ہُؤا اور ہمارے باپ دادا کے ساتھ تھا۔ اُسی کو زِندہ کلام مِلا کہ ہم تک پُہنچا دے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URD

اعمال 38:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یہی بیابان میں اِسرائیلی جماعت میں فرشتہ کے ساتھ تھا جو کوہِ سِینؔائی پر حضرت مَوشہ سے ہم کلام ہُوا، اَور ہمارے آباؤاَجداد کے ساتھ؛ اَور اِن ہی کو زندہ کلام عطا کیا گیا تاکہ وہ ہم تک پہُنچا دیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 UCV