Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 37:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 37:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

موسیٰ نے خود اسرائیلیوں کو بتایا، ’اللہ تمہارے واسطے تمہارے بھائیوں میں سے مجھ جیسے نبی کو برپا کرے گا۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URDGVU

اعمال 37:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

یہ وُہی مُوسیٰ ہے جِس نے بنی اِسرائیل سے کہا کہ خُدا تُمہارے بھائِیوں میں سے تُمہارے لِئے مُجھ سا ایک نبی پَیدا کرے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URD

اعمال 37:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”اِنہیں حضرت مَوشہ نے بنی اِسرائیل سے فرمایا تھا، ’خُدا تمہارے اَپنے بھائیوں میں سے تمہارے لیٔے میری مانِند ایک نبی پیدا کرےگا۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 UCV