اعمال 34:7 - Compare All Versions
اعمال 34:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
مَیں نے مِصر میں اَپنے لوگوں کی مُصیبت دیکھ لی ہے۔ مَیں نے اُن کی آہ و زاری بھی سُنی ہے اَور اِس لیٔے میں اُنہیں چھُڑانے کے لیٔے نیچے اُترا ہُوں۔ اَب، مَیں تُجھے مِصر میں واپس بھیجوں گا۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 UCVاعمال 34:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں نے مصر میں اپنی قوم کی بُری حالت دیکھی اور اُن کی آہیں سنی ہیں، اِس لئے اُنہیں بچانے کے لئے اُتر آیا ہوں۔ اب جا، مَیں تجھے مصر بھیجتا ہوں۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URDGVUاعمال 34:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں نے واقِعی اپنی اُس اُمّت کی مُصِیبت دیکھی جو مِصرؔ میں ہے اور اُن کا آہ و نالہ سُنا پس اُنہیں چُھڑانے اُترا ہُوں۔ اب آ۔ مَیں تُجھے مِصرؔ میں بھیجُوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URD