Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 30:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 30:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

چالیس سال کے بعد ایک فرشتہ جلتی ہوئی کانٹےدار جھاڑی کے شعلے میں اُس پر ظاہر ہوا۔ اُس وقت موسیٰ سینا پہاڑ کے قریب ریگستان میں تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URDGVU

اعمال 30:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور جب پُورے چالِیس برس ہو گئے تو کوہِ سِینا کے بیابان میں جلتی ہُوئی جھاڑی کے شُعلہ میں اُس کو ایک فرِشتہ دِکھائی دِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URD

اعمال 30:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”چالیس بَرس بعد، کوہِ سِینؔائی کے بیابان میں اُنہیں ایک جلتی ہویٔی جھاڑی کے بیچ آگ کے شُعلوں میں فرشتہ دِکھائی دیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 UCV