اعمال 29:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 29:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یہ سن کر موسیٰ فرار ہو کر ملکِ مِدیان میں اجنبی کے طور پر رہنے لگا۔ وہاں اُس کے دو بیٹے پیدا ہوئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URDGVUاعمال 29:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
مُوسیٰ یہ بات سُن کر بھاگ گیا اور مِدیاؔن کے مُلک میں پردیسی رہا کِیا اور وہاں اُس کے دو بیٹے پَیدا ہُوئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URDاعمال 29:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یہ بات سُنتے ہی، حضرت مَوشہ وہاں سے مُلک مِدیان میں تشریف لے گیٔے، جہاں وہ ایک پردیسی کی طرح رہنے لگے اَور وہاں اُن کے دو بیٹے پیدا ہویٔے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 UCV