اعمال 27:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 27:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن جو آدمی دوسرے سے بدسلوکی کر رہا تھا اُس نے موسیٰ کو ایک طرف دھکیل کر کہا، ’کس نے آپ کو ہم پر حکمران اور قاضی مقرر کیا ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URDGVUاعمال 27:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
لیکن جو اپنے پڑوسی پر ظُلم کر رہا تھا اُس نے یہ کہہ کر اُسے ہٹا دِیا کہ تُجھے کِس نے ہم پر حاکِم اور قاضی مُقرّر کِیا؟
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URDاعمال 27:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”لیکن جو آدمی اَپنے پڑوسی پر ظُلم کر رہاتھا اِس نے حضرت مَوشہ کو دھُتکار دیا اَور کہا، ’آپ کو کِس نے ہم پر حاکم اَور قاضی مُقرّر کیا ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 UCV