اعمال 22:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 22:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اور موسیٰ کو مصریوں کی حکمت کے ہر شعبے میں تربیت ملی۔ اُسے بولنے اور عمل کرنے کی زبردست قابلیت حاصل تھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URDGVUاعمال 22:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور مُوسیٰ نے مِصریوں کے تمام علُوم کی تعلِیم پائی اور وہ کلام اور کام میں قُوّت والا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URDاعمال 22:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
حضرت مَوشہ نے مِصریوں کی ساری تعلیم و تربّیت حاصل کی اَور وہ کلام اَور عَمل دونوں میں قُوّت والے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 UCV