Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 17:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 17:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر وہ وقت قریب آ گیا جس کا وعدہ اللہ نے ابراہیم سے کیا تھا۔ مصر میں ہماری قوم کی تعداد بہت بڑھ چکی تھی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URDGVU

اعمال 17:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

لیکن جب اُس وعدہ کی مِیعاد پُوری ہونے کو تھی جو خُدا نے ابرہامؔ سے فرمایا تھا تو مِصرؔ میں وہ اُمّت بڑھ گئی اور اُن کا شُمار زِیادہ ہوتا گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URD

اعمال 17:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”جَب اُس وعدہ کے پُورے ہونے کا وقت آیا جو خُدا نے حضرت اَبراہامؔ سے کیا تھا تو مِصر میں ہمارے لوگوں کی تعداد کافی بڑھ چُکی تھی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 UCV