Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 16:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 16:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُنہیں سِکم میں لا کر اُس قبر میں دفنایا گیا جو ابراہیم نے ہمور کی اولاد سے پیسے دے کر خریدی تھی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URDGVU

اعمال 16:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور وہ شہرِ سِکم میں پُہنچائے گئے اور اُس مقبرہ میں دفن کِئے گئے جِس کو ابرہامؔ نے سِکم میں رُوپیہ دے کر بنی ہمور سے مول لِیا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 URD

اعمال 16:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُن کی لاشوں کو وہاں سے شِکیمؔ مُنتقل کیا گیا اَور اُنہیں اُس مقبرہ میں دفن کیا گیا جسے حضرت اَبراہامؔ نے رقم دے کر شِکیمؔ میں بنی حمورؔ سے خریدا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 7 UCV