اعمال 9:6 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 9:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ایک دن کچھ یہودی ستفنس سے بحث کرنے لگے۔ (وہ کرین، اسکندریہ، کلِکیہ اور صوبہ آسیہ کے رہنے والے تھے اور اُن کے عبادت خانے کا نام لِبرطینیوں یعنی آزاد کئے گئے غلاموں کا عبادت خانہ تھا۔)
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 URDGVUاعمال 9:6 URD (کِتابِ مُقادّس)
کہ اُس عِبادت خانہ سے جو لِبرتیِنوں کا کہلاتا ہے اور کُریِنیوں اور اِسکندریوں اور اُن میں سے جو کِلِکیہ اور آسِیہ کے تھے بعض لوگ اُٹھ کر ستِفَنُس سے بحث کرنے لگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 URDاعمال 9:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یہ کُرینیوں، الیکزینڈریا، کِلکِیؔہ اَور آسیہؔ کے کچھ باشِندے جو لِبرتینی عبادت گاہ سے یعنی آزاد کئے ہوئے یہُودی عبادت گاہ کے رُکن میں سے مُخالف اُٹھ کھڑے ہویٔے اَور کچھ یہُودی مِل کر اِستِفنُسؔ سے بحث کرنے لگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 UCV