اعمال 8:6 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 8:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ستفنس اللہ کے فضل اور قوت سے معمور تھا اور لوگوں کے درمیان بڑے بڑے معجزے اور الٰہی نشان دکھاتا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 URDGVUاعمال 8:6 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور ستِفَنُس فضل اور قُوّت سے بھرا ہُؤا لوگوں میں بڑے بڑے عجِیب کام اور نِشان ظاہِر کِیا کرتا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 URDاعمال 8:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَب اِستِفنُسؔ، خُدا کے فضل اَور اُس کی قُوّت سے بھرے ہویٔے، اَور لوگوں میں حیرت اَنگیز کام اَور بڑے معجزے دِکھانے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 UCV