اعمال 6:6 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 6:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اِن سات آدمیوں کو رسولوں کے سامنے پیش کیا گیا تو اُنہوں نے اِن پر ہاتھ رکھ کر دعا کی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 URDGVUاعمال 6:6 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اِنہیں رسُولوں کے آگے کھڑا کِیا۔ اُنہوں نے دُعا کر کے اُن پر ہاتھ رکھّے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 URDاعمال 6:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور اُنہیں رسولوں کے حُضُور میں پیش کیا، جنہوں نے اُن کے لیٔے دعا کی اَور اُن پر ہاتھ رکھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 UCV