اعمال 2:6 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 2:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تب بارہ رسولوں نے شاگردوں کی پوری جماعت کو اکٹھا کر کے کہا، ”یہ ٹھیک نہیں کہ ہم اللہ کا کلام سکھانے کی خدمت کو چھوڑ کر کھانا تقسیم کرنے میں مصروف رہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 URDGVUاعمال 2:6 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اُن بارہ نے شاگِردوں کی جماعت کو اپنے پاس بُلا کر کہا مُناسِب نہیں کہ ہم خُدا کے کلام کو چھوڑ کر کھانے پِینے کا اِنتِظام کریں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 URDاعمال 2:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یہ سُن کر بَارہ رسولوں نے سارے شاگردوں کو جمع کیا اَور کہا، ”ہمارے لیٔے مُناسب نہیں کہ ہم خُدا کے کلام کی مُنادی کو چھوڑکر اَور کھانے پینے کا اِنتظام کرنے لگیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 UCV