Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 15:6 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 15:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب اجلاس میں بیٹھے تمام لوگ گھور گھور کر ستفنس کی طرف دیکھنے لگے تو اُس کا چہرہ فرشتے کا سا نظر آیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 URDGVU

اعمال 15:6 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور اُن سب نے جو عدالت میں بَیٹھے تھے اُس پر غَور سے نظر کی تو دیکھا کہ اُس کا چِہرہ فرِشتہ کا سا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 URD

اعمال 15:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

مَجلِس عامہ کے اراکین اِستِفنُسؔ کو گھُور، گھُور کر دیکھنے لگے لیکن اِستِفنُسؔ کا چہرہ فرشتہ کی مانِند دِکھائی دے رہاتھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 UCV