اعمال 14:6 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 14:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ہم نے اِس کے منہ سے سنا ہے کہ عیسیٰ ناصری یہ مقام تباہ کرے گا اور وہ رسم و رواج بدل دے گا جو موسیٰ نے ہمارے سپرد کئے ہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 URDGVUاعمال 14:6 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ ہم نے اُسے یہ کہتے سُنا ہے کہ وُہی یِسُوعؔ ناصری اِس مقام کو برباد کر دے گا اور اُن رَسموں کو بدل ڈالے گا جو مُوسیٰ نے ہمیں سَونپی ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 URDاعمال 14:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور ہم نے اُسے یہ بھی کہتے سُنا ہے کہ یِسوعؔ ناصری اِس مقام کو تباہ کر دیں گے اَور اُن رسموں کو بھی بدل ڈالیں گے جو ہمیں حضرت مَوشہ نے عطا کی ہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 UCV