Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 13:6 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 13:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

وہاں اُنہوں نے جھوٹے گواہ کھڑے کئے جنہوں نے کہا، ”یہ آدمی بیت المُقدّس اور شریعت کے خلاف باتیں کرنے سے باز نہیں آتا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 URDGVU

اعمال 13:6 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور جُھوٹے گواہ کھڑے کِئے جِنہوں نے کہا کہ یہ شخص اِس پاک مقام اور شرِیعت کے برخِلاف بولنے سے باز نہیں آتا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 URD

اعمال 13:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُنہُوں نے بہت سے جھُوٹے گواہ بھی پیش کیٔے، جنہوں نے یہ شہادت دی، ”یہ شخص اِس مُقدّس مقام اَور شَریعت کے خِلاف زبان چلانے سے باز نہیں آتا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 UCV