اعمال 11:6 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 11:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اِس لئے اُنہوں نے بعض آدمیوں کو یہ کہنے کو اُکسایا کہ ”اِس نے موسیٰ اور اللہ کے بارے میں کفر بکا ہے۔ ہم خود اِس کے گواہ ہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 URDGVUاعمال 11:6 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِس پر اُنہوں نے بعض آدمِیوں کو سِکھا کر کہلوا دِیا کہ ہم نے اِس کو مُوسیٰ اور خُدا کے برخِلاف کُفر کی باتیں کرتے سُنا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 URDاعمال 11:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب اُنہُوں نے چُپکے۔ چُپکے کچھ لوگوں کو اُکساتے ہویٔے کہا، ”وہ یہ کہیں کہ ہم نے اِستِفنُسؔ کو حضرت مَوشہ اَور خُدا کے خِلاف کُفر بکتے سُنا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 UCV