اعمال 10:6 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 10:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن وہ نہ اُس کی حکمت کا سامنا کر سکے، نہ اُس روح کا جو کلام کرتے وقت اُس کی مدد کرتا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 URDGVUاعمال 10:6 URD (کِتابِ مُقادّس)
مگر وہ اُس دانائی اور رُوح کا جِس سے وہ کلام کرتا تھا مُقابلہ نہ کر سکے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 URDاعمال 10:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن اِستِفنُسؔ جِس حِکمت اَور رُوح سے کلام کرتے تھے وہ اُن کا مُقابلہ نہ کر سکے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 6 UCV