اعمال 8:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 8:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پطرس نے اُس سے پوچھا، ”مجھے بتائیں، کیا آپ کو اپنی زمین کے لئے اِتنی ہی رقم ملی تھی؟“ سفیرہ نے جواب دیا، ”جی، اِتنی ہی رقم تھی۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 5 URDGVUاعمال 8:5 URD (کِتابِ مُقادّس)
پطرؔس نے اُس سے کہا مُجھے بتا تو۔ کیا تُم نے اِتنے ہی کو زمِین بیچی تھی؟ اُس نے کہا ہاں۔ اِتنے ہی کو۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 5 URDاعمال 8:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پطرس نے اُس سے پُوچھا، ”مُجھے بتا، کیا زمین کی اِتنی ہی قیمت مِلی تھی؟“ اُس نے کہا، ”ہاں، کُل قیمت اِتنی ہی تھی۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 5 UCV