Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 37:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 37:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اِس کے بعد مردم شماری کے دنوں میں یہوداہ گلیلی اُٹھا۔ اُس نے بھی کافی لوگوں کو اپنے پیروکار بنا کر بغاوت کرنے پر اُکسایا۔ لیکن اُسے بھی مار دیا گیا اور اُس کے پیروکار منتشر ہوئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 5 URDGVU

اعمال 37:5 URD (کِتابِ مُقادّس)

اِس شخص کے بعد یہُوداؔہ گلِیلی اِسم نوِیسی کے دِنوں میں اُٹھا اور اُس نے کُچھ لوگ اپنی طرف کر لِئے۔ وہ بھی ہلاک ہُؤا اور جِتنے اُس کے ماننے والے تھے سب پراگندہ ہو گئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 5 URD

اعمال 37:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُس کے بعد، یہُوداہؔ گلِیلی اِسم نویسی کے ایّام میں نموُدار ہُوا اَور اُس نے کیٔی لوگوں کو اَپنا ہمنوا بنا لیا۔ وہ بھی مارا گیا، اَور اُس کے جتنے بھی پیروکار تھے سَب کے سَب مُنتشر ہو گئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 5 UCV