اعمال 34:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 34:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن ایک فریسی عالِم اجلاس میں کھڑا ہوا جس کا نام جملی ایل تھا۔ پوری قوم میں وہ عزت دار تھا۔ اُس نے حکم دیا کہ رسولوں کو تھوڑی دیر کے لئے اجلاس سے نکال دیا جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 5 URDGVUاعمال 34:5 URD (کِتابِ مُقادّس)
مگر گملی ایل نام ایک فرِیسی نے جو شرع کا مُعلِّم اور سب لوگوں میں عِزّت دار تھا عدالت میں کھڑے ہو کر حُکم دِیا کہ اِن آدمِیوں کو تھوڑی دیر کے لِئے باہر کر دو۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 5 URDاعمال 34:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن ایک فرِیسی نے جِس کا نام گَملی ایل تھا، جو شَریعت کا مُعلّم تھا، جو سَب لوگوں میں مُعزّز سمجھا جاتا تھا، مَجلِس عامہ میں کھڑے ہوکر حُکم دیا کہ اِن آدمیوں کو تھوڑی دیر کے لیٔے باہر بھیج دو۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 5 UCV