Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 30:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 30:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ہمارے باپ دادا کے خدا نے عیسیٰ کو زندہ کر دیا، اُسی شخص کو جسے آپ نے صلیب پر چڑھوا کر مار ڈالا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 5 URDGVU

اعمال 30:5 URD (کِتابِ مُقادّس)

ہمارے باپ دادا کے خُدا نے یِسُوعؔ کو جِلایا جِسے تُم نے صلِیب پر لٹکا کر مار ڈالا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 5 URD

اعمال 30:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

ہمارے باپ دادا کے خُدا نے اُس یِسوعؔ کو مُردوں میں سے زندہ کر دیا جسے تُم نے صلیب پر لٹکا کر مار ڈالا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 5 UCV