اعمال 3:5 - Compare All Versions
اعمال 3:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب پطرس نے اُس سے کہا، ”اَے حننیاہؔ، شیطان نے تیرے دِل میں یہ بات کیسے ڈال دی کہ تُو پاک رُوح سے جھُوٹ بولے اَور زمین کی قیمت میں سے کچھ رکھ لے؟
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 5 UCVاعمال 3:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن پطرس نے کہا، ”حننیاہ، ابلیس نے آپ کے دل کو یوں کیوں بھر دیا ہے کہ آپ نے روح القدس سے جھوٹ بولا ہے؟ کیونکہ آپ نے زمین کی رقم کے کچھ پیسے اپنے پاس رکھ لئے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 5 URDGVUاعمال 3:5 URD (کِتابِ مُقادّس)
مگر پطرؔس نے کہا اَے حننیاؔہ! کیوں شَیطان نے تیرے دِل میں یہ بات ڈال دی کہ تُو رُوحُ القُدس سے جُھوٹ بولے اور زمِین کی قِیمت میں سے کُچھ رکھ چھوڑے؟
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 5 URD