اعمال 20:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 20:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
”جاؤ، بیت المُقدّس میں کھڑے ہو کر لوگوں کو اِس نئی زندگی سے متعلق سب باتیں سناؤ۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 5 URDGVUاعمال 20:5 URD (کِتابِ مُقادّس)
جاؤ ہَیکل میں کھڑے ہو کر اِس زِندگی کی سب باتیں لوگوں کو سُناؤ۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 5 URDاعمال 20:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
فرشتہ نے اُن سے کہا، ”جاؤ، بیت المُقدّس کے صحن میں کھڑے ہو جاؤ، اَور اِس نئی زندگی کی ساری باتیں لوگوں کو سُناؤ۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 5 UCV