اعمال 12:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 12:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
رسولوں کی معرفت عوام میں بہت سے الٰہی نشان اور معجزے ظاہر ہوئے۔ اُس وقت تمام ایمان دار یک دلی سے بیت المُقدّس میں سلیمان کے برآمدے میں جمع ہوا کرتے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 5 URDGVUاعمال 12:5 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور رسُولوں کے ہاتھوں سے بُہت سے نِشان اور عجِیب کام لوگوں میں ظاہِر ہوتے تھے۔ اور وہ سب ایک دِل ہو کر سُلیماؔن کے برآمدہ میں جمع ہُؤا کرتے تھے
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 5 URDاعمال 12:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
رسولوں نے لوگوں میں کیٔی نِشانات اَور عجائبات کیٔے اَور تمام مُومِنین ایک دِل ہوکر سُلیمانی برامدے میں جمع ہُوا کرتے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 5 UCV