اعمال 1:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 1:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ایک اَور آدمی تھا جس نے اپنی بیوی کے ساتھ مل کر اپنی کوئی زمین بیچ دی۔ اُن کے نام حننیاہ اور سفیرہ تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 5 URDGVUاعمال 1:5 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور ایک شخص حننیاؔہ نام اور اُس کی بِیوی سفِیرؔہ نے جائیداد بیچی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 5 URDاعمال 1:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
حننیاہؔ نامی ایک آدمی اَور اُس کی بیوی سفِیرؔہ نے اَپنی جائداد کا کچھ حِصّہ فروخت کیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 5 UCV